احسان… (مکمل کالم)

لفظِ احسان کا مادّہ حسن ہے، ہر خوبصورت اور مرغوب چیز کو حَسَن کہتے ہیں۔ علامہ اصفہانی نے مُستَحسنات کی کئی قسمیں بیان کی ہیں: ان کا تعلق عقل، نفسانی خواہشات، حواسِ ظاہری و باطنی سے ہے، جیسے علمی نکات اور لطائف، خوبصورت انسان، خوبصورت مناظر، خوش ذائقہ چیزیں اور دل آویز خوشبوئیں۔ ”اَلْحَسَنَۃُ‘‘ کا […]