احسان فراموش

اس ملک کے باقی تمام سیاست دانوں اور عمران خان میں ایک بنیادی فرق تو یہ ہے کہ باقی تمام سیاست دانوں کو سیاست میں آنے ، کوئی عہدہ حاصل کرنے کے بعد شہرت نصیب ہوئی ۔ عمران خان واحد سیاست دان ہیں جو سیاست میں آنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیاں چھو چکے […]