احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا بھی طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان
لندن : مرحوم افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے احمد مسعود کا کہنا ہے کہ طالبان بندوق کے زور پر نظریات ملسط نہ کریں تو ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔ احمد مسعود کا اٹلانٹک کونسل سینئر فیلو کمال عالم کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ استحکام اور باہمی تعاون کے […]