فِفتھیئے بمقابلہ نواز لیگ جرنلسٹ وِنگ

پاکستان میں دو طرح کے صحافی پائے جاتے ہیں، فِفتھیئے اور نواز لیگ جرنلسٹ وِنگ ۔ ایک وہ ہیں جو منتخب حکومت یا اداروں کے ہرغلط کام کو صیح ثابت کرنے میں دن رات ایک کرتے ہیں، جبکہ باقی ماندہ آزدی صحافت کے وہ چیمپین ہیں ، جنہیں ملک میں ہونے والی ہر سرگرمی کے […]