احمد فراز اور جنرل ضیاء الحق کے دور کا ایک نعتیہ مشاعرہ

نعتیہ مشاعرہ ختم ہوا تو جنرل شاہد حامد کرسی صدارت سے اتر کر سیدھا احمد فراز کے پاس آئے اور ڈپٹ کر بولے فراز تم باز نہیں آتے یہ تم نے کیا پڑھا میں نے وہی پڑھا ہے جو میں لکھتا ہوں فراز اس غیر متوقع وار سے سنبھل کر بولے ۔میں پوچھتا ہوں یہاں […]