اختیاری مضامین کا امتحان: تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز نے تحفظات ظاہر کردیے
ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی جانب سے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ کراچی میں بین الصوبائی چیئرمینز تعلیمی بورڈز کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چیئرمینز کا کہنا تھا کہ میٹرک میں 2 اختیاری مضامین پر طلبا کے […]