اخلاقیات کا لفظ اب ہماری لغت میں نہیں
میرا دوست اے ٹی ایم مشین کے باہر انتظار کر رہا تھا کہ کب اندر موجود شخص باہر نکلے اور و ہ اے ٹی ایم سے پیسے نکالے،اتنے میں رکشے سے دو طالبات نکلیں ، ایک مکمل با پردہ اور دوسری ماڈرن، یہ دونوں لڑکیاں بھی اے ٹی ایم استعمال کرنے آئی تھیں ۔جونہی اندر […]