اخلاقیات کی’’ سنہری مثال ‘‘
سب سے پہلے تمام پاکستانیوں کو عید کی مُبارک۔ ﷲ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین! میں نے اپنے ایک پچھلے کالم میں حضرت شیخ سعدی شیرازیؒ کا مشہور مقولہ درج کیا تھا جو کچھ یوں ہے ’’حضرت عیسیٰؑ کا گدھا لاتعداد مرتبہ مکہ گیا مگر جب بھی واپس آیا وہ گدھا ہی […]