اداروں کیخلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے: شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف زبان استعمال کرنے والے منہ کے بل گریں گے۔ راولپنڈی میں ویمن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا خواتین کی تعلیم میں راولپنڈی سرفہرست ہے، راولپنڈی میں جہاں بھی خالی پلاٹ نظر آیا وہاں کالج بنوایا۔ ان […]