اداسیوں کے پسِ پردہ حقائق

ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں لوگوں کے چہروں پر موجود مسکراہٹ کو ان کی خوش حالی کا ثبوت سمجھ لیا جاتا ہے، جبکہ ان کے اندر جاری کشمکش جاننے کی کوشش کم ہی کی جاتی ہے۔ کسی شخص کا ہنستے بولتے دکھائی دینا اس بات کی ضمانت نہیں کہ وہ […]