ادھورا کالم

پہلے تین باتیں پہلی بات :سانحہ سیالکوٹ پر جو لکھنا چاہتا ہوں، لکھ نہیں سکتا۔ دوسری بات :چودھری فواد کہتے ہیں ’’ہم نے ٹائم بم لگا دیئے، انہیں ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے‘‘….. برادر محترم چودھری فواد !پھٹیں’’گے‘‘ نہیں، پھٹنا شروع ہو چکے ہیں ۔CHAIN REACTION کا انتظار فرمائیے ۔ تیسری بات 3:دسمبر […]