اربعین کے موقع پر عراق جانیوالے زائرین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن کے نئے ہدایت نامے کے مطابق ویکسین کی شرط 17 سال اور زائد عمر کے مسافروں پر لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت عراق جانے والے […]