اردوسائنس بورڈ اور ڈکشنری بورڈ کو ادارہ فروغ قومی زبان میں ضم کرنے کے فیصلے پرادبی حلقوں میں تشویش
حکومت کی ٹاسک فورس برائے سادگی اور ادارہ جاتی اصلاح نے اردو سائنس بورڈ لاہور اور اردو ڈکشنری بورڈ کراچی کو ادارہ فروغ قومی زبان میں ضم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس برائے سادگی و ادارہ جاتی اصلاح سیکریٹریز کے ایک اجلاس میں یہ فیصلہ کیا […]