اردو کو نادان دوستوں سے بچائیے!

تین چار دن پہلے ایک معروف ادارے کی طرف سے ایک تقریب کا دعوت نامہ موصول ہوا جو کسی کانفرنس کے ضمن میں تھا۔ اس میں لکھا تھا ”بر خط‘‘۔ دماغ چکرا گیا! یا اللہ! یہ ”بر خط‘‘ کیا بلا ہے؟ خط پر یعنی مکتوب پر؟ یا اس خط پر جو منحنی ہوتا ہے یا […]