ارسلان شاہ: پشتو موسیقی کو عالمی شناخت دلانے کا سفر
پشاور، موسیقی کی دنیا میں اپنی الگ شناخت قائم کرنا محض ایک خوبصورت آواز یا دلکش دھن تخلیق کرنے تک محدود نہیں۔ اس کے لیے اپنی زبان، ثقافت اور ادبی ورثے کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ انہیں نئے انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرنے کی صلاحیت بھی ضروری ہے۔ پشتو موسیقی کے نوجوان گلوکار، […]