انشائیہ
جب نجی ٹی وی اپنے ہاں عام ہوئے بلکہ ٹی وی چینلز کی بہتات ہوئی تو اخبارات کے صحافیوں کی چاندی ہو گئی، سب کی تو خیر نہیں ہاں بعض کی تو جیسے لاٹری نکل آئی۔ ہما بی بی نے کبھی پَر سمیٹے اور کبھی پَر پھیلائے، سَر پرتوکبھی کندھوں پر آن ڈیرے جمائے۔ چاندی […]
انشائیہ کہیں جسے
ابھی شہر اتنے آباد ہوئے تھے نہ پھیلاؤ میں یہ وسعت آئی تھی۔ دیہات اور گاؤں لوگوں کا مسکن تھا۔دانش، ثقافت، تہذیب اور فنون لطیفہ یہیں سے جنم لیتے تھے۔ کالج یونیورسٹیاں نہ تھیں، مفکر، مدّبر،عالم،کوزہ گر، موسیقار، مصور، مجسمہ ساز اور رقاص وگلوکار اپنے اپنے علم و فن میں یدِطولیٰ رکھنے والے ہوا کرتے […]
صحت تمباکو اور ریونیو
تمباکو نوشی کا انسان سے رشتہ بہت پرانا ہے۔ تمباکو اور اس سے متعلق مصنوعات کی طویل تاریخ ہے جو 6000سال قبل مسیح میں ملتی ہے۔مقامی امریکیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے پہلے تمباکو کی کاشت شروع کی اور یہ 6000سال قبل مسیح میں ہی ہوا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے […]