ارشد شریف ہم سب کو بدنام کر گیا

سب سے زیادہ بدنام تو وہ ہمارے مقتدر اور محبوب ادارے کو کر گیا حالانکہ چند ماہ پہلے تک وہ اسی ادارے کا سب سے زیادہ محبوب صحافی تھا۔ اس کے چاہنے والوں کی طرف سے یہ بھی کہا گیا کہ آئی ایس پی آر ارشد شریف کا ’دوسرا گھر‘ تھا۔ ہونا تو یہ چاہیے […]