ارشد ندیم بھی شکست کھاگئے، پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی میڈل نہ جیت سکا

ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے آج ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے میڈل کی آخری امید ارشد ندیم شکست کھاگئے۔ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھروکے فائنل مقابلے میں 12 ایتھلیٹ پہلے مرحلے میں شامل تھے جن میں سے ٹاپ 8 نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ ان میں ارشد ندیم 84.62 […]