"ارمان لونی کی بہن اور عثمان کاکڑ کی بیٹی”

عثمان کاکڑ اپنی مٹی اوڑھ کے سوگئے ہیں۔ سوئے کہاں ہیں، لگتا ہے ایک انگڑائی لی ہے اور زمانے کو جگادیا ہے۔ اِس خرابے میں یہ مرتبے یونہی کسی کو نہیں مل جاتے۔ ایسا تب ہوتا ہے جب لہجے سے مٹی کی مہک آتی ہے اور سیاست دان آخری دم تک کارکن ہوتا ہے۔ عثمان […]