اسامہ ستی قتل کیس : 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید

اسلام آباد: اسامہ ستی قتل کیس میں عدالت نے 2 ملزمان کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے کیس کے سلسلے میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 2 ملزمان کو سزائے موت […]