اسامہ ستی کی ہلاکت کے چار دن بعد آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس عامرذوالفقار کو تبدیل کردیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مبینہ جعلی مقابلے میں نوجوان اسامہ ستی کی ہلاکت کے چار دن بعد آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ کردیا گیا۔ دو جنوری کو اسلام آباد میں مشکوک مقابلے کے نتیجے میں اسامہ ستی کی ہلاکت سے پہلے بھی قتل […]