استاد پریشان خیالوی
آج صبح سے میں نہ اخبار پڑھ سکا تھا اور نہ ٹی وی کا کوئی نیوز بلیٹن دیکھ سکا تھا، چنانچہ طبیعت بہت ہشاش بشاش تھی، مگر کچھ دیر پہلے استاد پریشان خیالوی نے گھر پر دستک دی۔ میں باہر آیا تو ان کے چہرے پر ہوائیاں اُڑ رہی تھیں۔ شدید پریشانی کے عالم میں […]