جب استاد بنا جلاد……
آج کا استاد۔۔۔۔ پڑھتا جا، شرماتا جا۔۔۔ ماضی کے جھروکوں سے اگر ہارون الرشید اور مامون الرشید کو شہرت ملی تھی تو اس کا ایک بڑا حصہ استاد کے ہاتھ آیا تھا۔ گویا شاگردوں نے ایک دوسرے پر سبقت لی کہ جوتا کون استاد تک پہنچائے گا۔۔۔ اسلام میں استاد کو بہت بڑا مقام حاصل […]