استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں، پروپیگنڈے میں چند لوگ ملوث ہیں : جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے ان کے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ وہ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے صدر […]