اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کو عدم پیروی پرخارج کردیا۔ اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ اسحاق ڈارکو عدالت نے طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ عدالتی ریمارکس پر اسحاق ڈار کے وکیل نے کہا کہ […]