پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے : اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔ اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان معاشی دلدل میں ہے۔ انشا اللہ اس دلدل سے نکل جائیں گے۔ اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا […]