اسرائیلی بہیمیت کا ایک سال

ایک فلسطینی دوست سے پوچھا کہ یہ آپ لوگوں نے کیا کردیا؟۔ آپ لوگوں کو علم تھا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں اسرائیل سےآپ کا کوئی مقابلہ نہیں اورغزہ کے لوگوں کے پاس ہجرت کا راستہ بھی نہیں لیکن آپ لوگوں نے اسرائیل پر حملہ کرکے اسے چھیڑ دیا جو اب فلسطینیوں کی نسل کشی […]