اسلام آباد جوڑے پر تشدد اور نازیبا حرکات کے کیس میں اہم موڑ

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس: لڑکی کا کیس کی پیروی سے انکار، حلف نامہ جمع کرا دیا۔ اسلام آباد جوڑے پر تشدد اور نازیبا حرکات کے کیس میں اہم موڑ آگیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جوڑے پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں متاثرہ لڑکی کے بیان پر وکلا نے […]