اسلام آباد: رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد: رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز ہوگیا۔ جس میں ملک بھر سے 500 طلبا طالبات پر مشتمل 64 سکولوں کی ٹیمیں حصہ لیں گے۔ رزی الدین شیخ ڈیبیٹیننگ کمپیٹیشن میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ڈبیٹرز نے اسلام آباد کا رخ کرلیا ہے۔تقریری مقابلے میں 500 طلبہ طلبات 64 ٹیموں […]