اسلام آباد میں طوفانی بارش کا باعث کلاؤڈ برسٹ ہے یا مون سون، انتظامیہ کے متضاد بیانات

اسلام آباد میں طوفانی بارش کا باعث کلاؤڈ برسٹ ہے یا نہیں، اس حوالے سے انتظامیہ کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہےکہ کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ نہیں […]