اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021ء کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف سابق یو سی چیئرمین سردار […]