اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ منسوخ
اسلام آباد : مندر کی تعمیر کے خلاف کیسز میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل کردی۔ سیکٹر ایچ نائن ٹو میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے جگہ مختص کی گئی تھی، جہاں ہندو برادری […]