اسلام آباد : ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان ہلاک؛ فیملی کے ساتھ واک پر نکلا تھا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے فیملی کے ساتھ واک کرتے ہوئے ایک نوجوان کو قتل کر دیا ہے۔اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ ایف آئی آر کے متن کے […]