اسلام آباد کے ماڈل کالج میں نشے میں دھت ہوکر ہلڑبازی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد کے ایف الیون تھری کالج میں شراب پی کر کالج میں طلبہ اور اساتذہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں شراب پی کر ایف الیون تھری کالج میں داخل ہونے کا معاملہ زیر سماعت آیا۔ ملزمان […]