اسلام آباد ہائیکورٹ :رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست رانا شمیم کی کردار کشی روکنے کیلئے دائر کی گئی تھی جس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی نااہلی کی بھی استدعا کی گئی تھی۔ […]