اسلام آباد : ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان ہلاک؛ فیملی کے ساتھ واک پر نکلا تھا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے فیملی کے ساتھ واک کرتے ہوئے ایک نوجوان کو قتل کر دیا ہے۔اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ ایف آئی آر کے متن کے […]
اسلام آباد اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی کے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔خیبرپختونخوا میں پشاور،مردان،ایبٹ آباد،صوابی ،شبقدراوردیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکلا کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کس بنیاد پر غیرقانونی چیمبرز کو برقرار رہنے دیں؟ وکلا کا فٹبال گراؤنڈ پر کوئی حق دعویٰ نہیں، وکلا کی یہ پٹیشن خارج کی جاتی ہے۔ […]