اسلام آباد سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سی ڈی اے کو ہدایت کی کہ پلاٹ لائن سے باہرجس نے بھی تجاوزکیا گرادیں۔ عدالت نے کہا کہ کچی آبادیوں میں بھی سرکاری زمینوں پر نئے قبضے روکے […]