اسلام آباد : فن پاروں کی تین روزہ نمائش کاآغاز ہو گیا

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں ملک کے ممتاز مصور وصی حیدر اور مخدوم صادق خان کے مصورانہ فن پاروں کی تین روزہ نمائش کاآغاز ہو گیا ہے۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے فیض احمد فیض اور احمد فراز کےاشعار کے تناظر میں تخلیق کیے گئے ہیں ۔نمائش کا افتتاح اردو کے معروف شاعر […]