اسلام آباد : او آئی سی اجلاس، فلسطین اور کشمیر میں مظالم کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48 ویں اجلاس جاری ہے۔ پاکستان او آئی سی اجلاس سے ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ او آئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور مبصر ممالک کے […]