اسلام میں نکاح کا فلسفہ:قسط اول
اللہ تعالی اس کائنات کے خالق ہیں اور اس کی منشا یہ ہے کہ اس کی دنیا آباد رہے،خوبصورت رہے۔زمین کی خوبصورتی کو اللہ پاک نے انسانوں کے آپس میں خوشگوار تعلقات اور نسل انسانی کے بقا سے وابسطہ کیا ہے ۔اس غرض کے لیے اللہ پاک نے انسانوں کے نفسیات اور ضروریات کو اس […]