اس سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالر ز پاکستان بھجوائے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان فلم ویک کے آغازپر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھے۔ […]