اس سال سردیوں کیلئے 2لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کیا گیا : حماد اظہر
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے اضافی فرنس آئل پر وضاحت میں کہا کہ گرمیوں میں فرنس آئل کی کمی کا سامنا کرنا پڑا، اس سال سردیوں کیلئے 2لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کیا گیا۔ اپنے بیان میں حماد اظہر کا کہنا تھاکہ ریفائنریز سے یومیہ 6 ہزار ٹن فرنس آئل اٹھایا جا رہا […]