اس میں محکمہ موسمیات کا کیا قصور ہے

نازش بروہی ہماری ایک بہت پڑھاکو دوست ہیں۔میری طرح کتابوں اور دستاویزات کو محض وقت گزاری کے لئے نہیں پڑھتیں۔ان سے کارآمد نتائج بھی اخذ کرتی ہیں۔شادی ان کی میرے ایک عزیز ترین صحافی دوست سے ہوئی ہے۔نازش کو لیکن میں فقط اس کی ”اہلیہ“ کے طورپر متعارف کروانے سے گریز کروں گا۔ بہرحال سندھ […]