اصل خوبصورتی اچھائی، سچائی اور انصاف کی جڑوں سے پھوٹتی ہے : پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ ہمیں خوبصورتی کی اہمیت سے واقف رہنا چاہیے۔ روم کے شہر ویٹی کن میں نئی آرٹ گیلری کا افتتاح کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ اصل خوبصورتی کسی کے حلیے یا سجاوٹ سے نہیں بلکہ اچھائی، سچائی اور انصاف کی جڑوں سے […]