اطراف کی ہوا کووائرس اور جراثیم سے پاک کرنے والا ہیڈفون تیار

تائیوان: خوب سے خوب تر کی تلاش میں ایک کمپنی نے اب ایسا وائرلیس ہیڈفون بنایا ہے جو ایک جانب تو بہترین معیار کی آواز سناتا ہے اور دوسری جانب اطراف کی ہوا کو دھوئیں، آلودگی، جراثیم، وائرس اور دیگر اقسام کے بیکٹیریا سے محفوظ رکھتا ہے۔ اسے اِبل نامی کمپنی نے تیارکیا ہے اور […]