اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹر ایسویسی ایشن کی خواتین اراکین
عدالتی معاملات ’خواہ سیاسی مقدمات ہوں، کرپشن کیس ہوں، وائیٹ کالر کرائم، خانگی یا پھر جرائم سے متعلق‘ بہت حساس ہوتے ہیں جن پر فریقین کے وکلا کی جرح، شہادتوں، ججز کی شنوائی اور فیصلوں سمیت دوران سماعت ریمارکس بعد از اپیلوں وغیرہ تک کی نوبت ہر سطح پر وکلا کی اپنے کلائنٹس کا تحفظ […]