قلم کی زنجیریں

پاکستان میں جمہوریت کی بقا اور معاشرتی ارتقا میں سب سے اہم کردار آزاد صحافت کا ہوتا ہے۔ صحافی وہ لوگ ہیں جو معاشرے کے آئینہ بردار ہیں، جو سچ کو سامنے لاتے ہیں، طاقتور کو سوال کے کٹہرے میں کھڑا کرتے ہیں اور کمزور کی آواز بنتے ہیں۔ لیکن افسوس کہ آج صحافت ایک […]

جج فرینک کیپریو: انصاف اور رحم دلی کی پہچان

امریکہ کے ہر دلعزیز جج، فرینک کیپریو، کل اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی وفات کی خبر نے دنیا بھر میں دکھ کی ایک لہر دوڑا دی۔ وہ ایک ایسے جج تھے جنہوں نے ثابت کیا کہ انصاف صرف قانون کی سخت لکیروں کا نام نہیں، بلکہ دل کی نرمی اور انسانیت کے […]

غلامی کی بجائے قید بہتر ہے

یکم جولائی 2025 کو اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنی ہمشیرگان سے گفتگو نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر ایک ایسا آئینہ رکھ دیا ہے جو ریاستی نظام کی مکمل تصویر عوام کے سامنے پیش کرتا ہے۔ یہ محض ایک قیدی کی آواز نہیں، بلکہ ایک مزاحمتی رہنما کی وہ […]

عمران خان کی قید اور پاکستان کی سیاست: تاریخ کے آئینے میں

پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک خونچکاں داستان ہے ایک ایسی کہانی جس میں کبھی عوامی امنگوں کو کچلا گیا، کبھی بیانیے کو زنجیروں میں جکڑا گیا اور کبھی سچ کی آواز کو سولی پر چڑھا دیا گیا۔ یہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب بھی اس سرزمین پر کوئی رہنما عوامی طاقت کی علامت بن […]