افسوس! جغرافیہ بدل نہیں سکتا اور تاریخ…
یہ ایک داستان ہے۔ محض دلچسپی کے لیے! کسی قسم کا اخلاقی ‘یا سبق آموز ‘ نتیجہ نکالنا بے سود ہو گا! دو ملک تھے۔ قربانستان اور تنازستان ! دونوں پڑوسی تھے۔ یہ پڑوس قسمت کا کھیل تھا بلکہ بدقسمتی کا! اس پڑوس میں کوئی خوشی نہ تھی۔جس طرح دو بھائیوں کو کوئی اختیار نہیں […]