میلان : السلام علیکم کہنے والا دہشت گرد نہیں ہوسکتا
آج 10 مئی بروز جمعتہ المبارک قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میلان میں افطار ڈنر کا پروگرام کا انعقاد ہوا۔ جس میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز قومی ترانے کی دھن بجا کر کیا گیا جس پر تمام شرکا احتراماً اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گے۔ […]