افغانستان۔ جشن منائیں یا ماتم کریں؟
امریکی صدر ٹرمپ سے جب عمران خان صاحب کی ملاقات ہوئی تو وہ اُس ملاقات پر اِس قدر پُرجوش ہو گئے کہ امریکہ میں جلسے سے خطاب کے دوران پاکستان کے اپوزیشن لیڈروں کی ایسی تیسی کرنے کا اعلان کر ڈالا۔ واپس آئے تو وزیروں اور مشیروں سے ایسا استقبال کروایا کہ جیسے وہ کشمیر […]